گمی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن وسابق وزیر کا صوفی تبسم اکیڈمی کا دورہ 

گمی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن وسابق وزیر کا صوفی تبسم اکیڈمی کا دورہ 

  

 لاہور(فلم رپورٹر)لندن سے پاکستان آئی ہوئی ادیبہ اور گمی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن شگفتہ گمی اور سابق وزیر انفارمیشن احمد وقاص نے گزشتہ روز صوفی تبسم اکیڈمی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا ستقبال صوفی تبسم اکیڈمی کی روح رواں ڈاکٹر فوزیہ تبسم نے کیا۔ملاقات میں ڈاکٹر فوزیہ تبسم نے صوفی تبسم کے کام کے حوالے سے انہیں بریفنگ دی۔اس حوالے سے شگفتہ گمی نے صوفی تبسم کے حوالے سے ان کے کام کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

کلچر -