اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب  اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

  اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب  اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

  

لاہور(این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل (جمعہ) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اپوزیشن کی جانب سے سانحہ مری، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ اور کھاد کے بحران پر عام بحث کے لئے اجلاس طلب کر نے کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -