تحریک انصاف کی حکومت بتائے انہیں کس نے روک رکھا ہے؟

   تحریک انصاف کی حکومت بتائے انہیں کس نے روک رکھا ہے؟

  

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تو الیکشن کے وقت یہ نعرہ لگایا تھا کہ وہ حکومت میں آنے کے فوری بعد یعنی ابتدائی سو دنوں کے اندر ہی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنا دیں گے اور یہ بات انہوں نے اپنی پارٹی کے منشور میں بھی شامل کی تھی اب تو ان کی مرکز اور پنجاب میں بھی حکومت ہے ان کو کس نے روک رکھا ہے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

ذوالفقار علی بدر 

مزید :

صفحہ اول -