پشاور کے بعض علاقوں کو  بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی

پشاور کے بعض علاقوں کو  بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی پسکوکالونی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,27,25,23,20جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک 2،ورسک روڈ ایکسپریس،شاہی باغ ایکسریس،آئی سی ایف 2فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی پشاور فورٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27,25,22,20جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی پیپل منڈیفیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی ورسک گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,27,25,23,20جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی شاہین کمپلیکس, متھرہ1, کوچیان2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی پشاور کینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,27,25,23,20جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ورسک روڈ1, آئی سی ایف 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی نوشہرہ سٹی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی22,20جنوری صبح9بجے سے شام4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پیر سباق فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27,25,20 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی شاہ ڈھنڈ, رورل 1, زنڈو, بالا گڑھی,کرنل جواد خان شہید, جان آباد, پاکستان چوک, کینال روڈ, نیو چارسدہ روڈ, نیو منگا, سلیم خان, گجر گڑھی,  نیو شیخ ملتون,گجو خان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,220کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27,25,20جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی نیو طورو, نواں کلے, سٹی 2, انڈسٹریل, احمد آباد,نستہ روڈ, شیخ ملتون, نیو انڈسٹریل ایکسپریس, مردان میڈیکل کمپلیکس,سٹی2, بنک روڈ,مال روڈ, محبت آباد, نستہ روڈ, پی آر سی, عید گاہ,   فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی سوات گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,27,26,25,24,20 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ملم جبہ, سیدو ہسپتال, بنڈائی, مینگورہ 2,1, کبل 5,4,3,2,1, مینگورہ 4,3, بریکوٹ 2, گلکدرہ, مرغزار, سنگر ہسپتال, گوگدرہ, تخت آباد, قمبر, سیدو بابا, ہسپتال ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -