طیب زمان ملگری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کا صدر منتخب

طیب زمان ملگری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کا صدر منتخب

  

صوابی(بیوروپورٹ) طیب زمان ایڈوکیٹ ملگری وکیلان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کے صدر جب کہ عمر فاروق ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار میں آرگنا ئزنگ کمیٹی ملگری وکیلان ڈسٹرکٹ صوابی چیرمین ریاض خان ایڈوکیٹ کی سربراہی میں نئے کابینہ کے لئے انتخابی عمل مکمل ہو گیا۔ جس میں باہمی مشاورت سے طیب زمان ایڈوکیٹ صدر منتخب کرلئے گئے،عمر فاروق ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری، شاندانہ نعیم ایڈوکیٹ کو صدر فیمیل،ناظم سالار ایڈوکیٹ کو سینئر نائب صدر، آصف ایڈوکیٹ کو نائب صدر، منیب پراچہ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری، جنید یوسفزئی کو انفارمیشن سیکرٹری جبکہ حفیظ انور ایڈوکیٹ کو فنانس سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -