نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی  فائرنگ سے ایجوکیشن کلرک جاں بحق

 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی  فائرنگ سے ایجوکیشن کلرک جاں بحق

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایجوکیشن کلرک جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک بنوں روڈ کوٹ کٹ اڈہ کے قریب مسلح موثر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جونئیر کلرک سمیع اللہ راجپوت جان بحق مقتول کا تعلق گاؤں کوٹ کٹ بتایا جاتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -