ملتان‘ سی ٹی ڈی کا ناردرن بائی پاس کے قریب آپریشن‘ مبینہ دہشت گرد گرفتار‘ ہینڈ گرینڈ، جدید اسلحہ برآمد،تحقیقات شروع 

ملتان‘ سی ٹی ڈی کا ناردرن بائی پاس کے قریب آپریشن‘ مبینہ دہشت گرد گرفتار‘ ...

  

ملتان (وقائع نگار) سی ٹی ڈی نے ناردرن بائی پاس کے قریب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ مبینہ دہشت گرد عبدالغنی کو حراست میں لے لیا۔ پکڑے جانے دہشت گرد سے ہینڈ گرینڈ، اور جدید اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیموں نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے یادر رہے کہ ملزم کسی مشن کو انجام دینے کیلئے منصوبہ بندی کررہا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -