کورونا میں پارٹی، 5 سالہ بچی نے برطانوی وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں 

  کورونا میں پارٹی، 5 سالہ بچی نے برطانوی وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں 

  

لندن (آئی این پی)کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔5 سال کی بچی لیلیٰ سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو ا?ڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو تو کورونا پابندیوں پر عمل کا کہتے رہے مگر خود غیرمناسب رویہ اختیارکرتے رہے ہیں۔بچی نے کہا کہ وہ ناٹی ہیں اس لیے انہیں معافی مانگنی چاہیے اور ناٹی سینٹرجاناچاہیے۔

برطانوی وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -