اشتہار شو روغوغا

اشتہار شو روغوغا

  

 نام متوفی نامعلوم ولدیت نامعلوم مسکن نامعلوم بعمر قریب 45/50سال رنگ سانولا، لاغر کمزور جسم، میڈیکل یونٹI جنرل ہسپتال لاہور میں فوت شد دوران علاج معالجہ موصول ہوا جس کی بابت بحوالہ رپٹ نمبر55 مورخہ 4-1-22 کارروائی زیر دفعہ 174ض ف عمل میں لائی گئی ہے۔  تلاش وارثان جاری ہے۔ رابطہ محمد آصف انچارج چوکی جنرل ہسپتال لاہور فون 0300-4305518افتخار محمود محرر چوکی جنرل ہسپتال لاہور 0308-7772839

مزید :

علاقائی -