چھتیس گڑ ھ‘بھارتی فورسز نے 2خواتین سمیت 5 ماؤ نواز قتل کر دیئے 

  چھتیس گڑ ھ‘بھارتی فورسز نے 2خواتین سمیت 5 ماؤ نواز قتل کر دیئے 

  

رائے پور(آئی این پی)بھارتی فورسز نے ریاست چھتیس گڑھ میں دو خواتین سمیت پانچ ماؤ نوازعلیحدگی پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپور ٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع سکما میں ایک کارروائی کے دوران ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد کے ساتھ جنگلات سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ مارے گئے افراد سی پی آئی (ماؤسٹ) کی ڈویژنل کمیٹی کے ارکان تھے۔

ماؤ نواز

مزید :

صفحہ آخر -