منڈی عثمان والا میں قاری کے مبینہ تشدد سے طالبعلم دم توڑ گیا
قصور(بیورورپورٹ)منڈی عثمان والا کے نواح میں مبینہ قاری کے تشدد سے طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔تفصیل کے مطابق منڈی عثمان والا میں شرجیل احمد مدرسہ میں قاری وقاص سے دینی تعلیم حاصل کر رہا تھا وقوع کے روز سبق یاد نہ ہونے پر قاری وقاص نے مبینہ طور پراپنے شاگرد شرجیل احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا پولیس مصروف کارروائی ہے۔
طالبعلم جاں بحق