شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیا

شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیا
شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم طیب گوندل کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے، ایف آئی اے نے قابل اعتراض تصاویر اور بلیک میلنگ کی تفصیل نہیں بتائی۔ایف آئی اے میں ملزم طیب گوندل کے خلاف 16 دسمبر کو درخواست دی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -