سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک میں مسلسل چوتھے روز کاروبار کے آغاز میں  مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔

آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار833 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں کاروبار کا مثبت رحجان بھی دیکھنے میں آیا اور 100 انڈکس میں 40 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تاہم دن کے اختتام پر 100 انڈکس 44ہزار825 کی سطح پر تھا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر سات پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

مزید :

بزنس -