لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انار کلی کے علاقہ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دھماکہ ایک بج کر 45 منٹ پر ہوا۔فوٹیج میں پرائز بانڈ کی دوکان پر بیٹھے افراد کو دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک دھماکہ ہوتا ہے اور وہ باہر کی جانب دوڑ لگاتے ہیں۔دھماکے کی دوسری سی سی ٹی وی فوٹیج پرائز بانڈ شاپ کے باہر کی ہے،جس میں دھماکے کے بعد آگ لگ جاتی ہے۔

مزید :

قومی -