نور مقدم کیس،جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ملزم ظاہر جعفرکی میڈیکل رپورٹ جاری کردی

نور مقدم کیس،جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ملزم ظاہر جعفرکی میڈیکل رپورٹ جاری کردی
نور مقدم کیس،جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ملزم ظاہر جعفرکی میڈیکل رپورٹ جاری کردی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کو گزشتہ پیشی پر وہیل چیئر پر پیش کیا گیا تھا،ملزم نے پیشی کے دوران خود کو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی۔جس پر عدالت کی جانب سے جیل ہسپتال کے ڈاکٹر سے ملزم ظاہر جعفر کی میڈیکل رپورٹ طلب کی تھی۔، اڈیالہ جیل ڈاکٹرز کی رپورٹ ایڈیشل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں جمع کروادی گئی ہے۔

مزید :

قومی -