مظفر آباد کا رہائشی 9 سالہ ابصار بھی انارکلی دھماکے میں جان کی بازی ہارگیا

مظفر آباد کا رہائشی 9 سالہ ابصار بھی انارکلی دھماکے میں جان کی بازی ہارگیا
مظفر آباد کا رہائشی 9 سالہ ابصار بھی انارکلی دھماکے میں جان کی بازی ہارگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مظفر آباد کا رہائشی ابصار والدین کے ہمراہ شاپنگ کے لیے لاہور رکا تھا  اور اس دوران وہ دھماکے کا شکار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ابصار کے والدین  بھی اس دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔ ابصار نے والدین کے ہمراہ کراچی جانا تھا اور انکی کل (جمعہ کے)روز کی ٹکٹ بھی بک تھی۔بچے کے ماموں کے مطابق وقوعہ کے وقت وہ شاپنگ کررہے تھے۔بچے کے ماموں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بچے کا پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے۔

مزید :

قومی -