محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی

محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی
محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی
سورس: File Photo

  

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو بطور چیئرمین نجکاری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، حکومت نے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد میاں سومرو وفاقی وزیر نجکاری کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ 

مزید :

قومی -اہم خبریں -