"پارٹی پارٹی ہوتی ہے چاہے مولانا کی ہو"........ نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی (ف)کو "دل" دے بیٹھے

"پارٹی پارٹی ہوتی ہے چاہے مولانا کی ہو"........ نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی (ف)کو ...

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان ان دنوں  بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک  ہیں،اس سلسلے میں انہوں نے  سابق وزیراعلی بلوچستان  نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔ملاقات کے دوران نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید :

قومی -