لاہور ہائیکورٹ نے انجینئروں  کو ٹیکنیکل الاﺅنس وصول کرنے  کااہل قراردیدیا

 لاہور ہائیکورٹ نے انجینئروں  کو ٹیکنیکل الاﺅنس وصول کرنے  کااہل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجدمحمود سیٹھی نے انجینئروں کو ٹیکنیکل الاﺅنس وصول کرنیکااہل قرار دیتے ہو ئے محکمہ توانائی اور محکمہ صحت کو الاﺅنس ادائیگی کا حکم دیدیا، عدالت نے درخواست نمٹا دی،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ پنجاب کے دیگر محکموں میں انجینئروں کو بنیادی تنخواہ کاایک اعشاریہ پانچ فیصد الاﺅنس دیاجارہاہے،درخواست گزار عارف منصور کے وکیل ملک اویس خالد نے دلائل دئیے انرجی اور محکمہ صحت کے انجینئروں کے علاوہ پنجاب بھر کے انجینئروں کو ٹیکنیکل الاﺅنس دیا جا رہا ہے،دو محکموں کے انجینئروں کو ٹیکنیکل الاﺅنس نہ دے کرامتیازی سلوک کیاجارہا ہے۔
 ٹیکنیکل الاﺅنس

مزید :

صفحہ آخر -