اوور سیز کمیونٹی کے چیئرمین میاں طارق جاوید کے اعزاز میں تقریب

     اوور سیز کمیونٹی کے چیئرمین میاں طارق جاوید کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور  (نمائندہ خصوصی)فالکن کلب گلبرگ میں محمد اشرف خان پریمیر ایم کیپٹل کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری فنانس نے پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے چیئرمین میاں طارق جاوید کے اعزاز میں عشیائیہ دیا جس میں یوکے لندن کے اختر ججا،سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب،زوالفقار مغل،سید حسنات شاہ،پروفیسر چودھری محمد وسیم،سلیم شہزاد،میاں طیب،عامر ناصر جالب،اور یوٹیوبر شاہد میاں سمیت دینر نے شرکت کی،اس موقع پر اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے بارے میں میاں طارق جاوید سے بزنس کیمونٹی کے لوگوں نے تبادلہ خیال کیا  جبکہ میاں محمد ایوب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد بھی دی گئی اور ملکی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

 اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔