اپنے دفتر کا ریکارڈ جلا کر ضائع کرنے والا پٹواری قانون کے شکنجہ میں 

اپنے دفتر کا ریکارڈ جلا کر ضائع کرنے والا پٹواری قانون کے شکنجہ میں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اپنے دفتر کو آگ لگا کر ریکارڈ کو ضائع کرنے والا پٹواری بالآخر قانون کے شکنجہ میں آگیا، انٹی کرپشن پولیس نے تحصیل روجہان کے روپوش پٹواری عبدالمجید کو گرفتار کر لیا، مذکورہ پٹواری ملازمت سے ڈس مس ہونے کے بعد روپوش ہو (بقیہ نمبر9صفحہ6پر )