بزنس کمیونٹی کی تجاویز پالیسی میں شامل کرینگے، مرتضیٰ محمود

بزنس کمیونٹی کی تجاویز پالیسی میں شامل کرینگے، مرتضیٰ محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو)بہاولپور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری ذو الفقار علی مان نے گذشتہ روز راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دو روزہ انٹرنیشنل چیمبرز سمٹ 2023میں شرکت کی۔ سمٹ میں پاکستان بھر سے چیمبرز آف کامرس ، ایسو سی ایشنز، چیمبرآف سمال ٹریڈز اور وومن چیمبرز سمیت ملک بھر سے پچاس (بقیہ نمبر38صفحہ6پر )