معاشی مسائل میں اضافہ، حکومت گھر جائے، اورنگزیب کھچی

معاشی مسائل میں اضافہ، حکومت گھر جائے، اورنگزیب کھچی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور میلسی سے ایم این اے محمد اور نگ زیب خان کھچی نے کہا ہے کہ ریجیم چینج کے وقت پی ٹی آئی کے چیرمین نے "آکشن "کے زیر اثر آنے والی امپورٹڈ حکومت بارے کہہ دیا تھا کہ سیاسی عدم استحکام کے بغیر یہ ملک کو ایسے اندھیروں میں لے جائے گی جس سے نکالنے کے۔لیے ایک مدت درکار ہوگی ۔من مانے 35(بقیہ نمبر40صفحہ6پر )
 استعفوں پر عمل درامد کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی جانا شاید ہی ممکن ہوسکے ۔اپریل قیادت کے مطابق الیکشن منتھ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے حامی وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ معاشی مسائل بڑھتے جارہے ہیں ۔کارخانہ دار حکومت کو کار خانوں کی چابیاں پیش کر رہے ہیں حکومت گھر جائے۔وہ انڈسٹریز شفٹ کر نے کی باتیں کر رہے ہیں زر مبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر ہیں اور بندرگاہ پر 4 ارب ڈالر کا سامان موجود ہے ۔