پشاور، سوات، چارسدہ اور  گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

       پشاور، سوات، چارسدہ اور  گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور، کوہاٹ، صوابی، لوئر دیر، بنوں، دیر، سوات میں زلزلے کے جھٹکے، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، خیبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ 
زلزلے کے جھٹکے

مزید :

صفحہ اول -