نوشہرہ،نامعلوم شخص کی  فائرنگ سے نوجوان جاں بحق 

نوشہرہ،نامعلوم شخص کی  فائرنگ سے نوجوان جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تحصیل پبی کے علاقے خودریزی  سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی ایمرجنسی کال موصول ہونے کے بعد ریسکیو سٹیشن 22 سے میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گ? اطلاعات کے مطابق نا معلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق شمس عمر 30 سال سکنہ خودریزی گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم کی جانب سے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو پبی ہسپتال منتقل کیا گیا*