گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل
 گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پولیس نے نے پھیری والے کی دال سڑک پر پھینکنے والے امیر زادے کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر امیر زادے کی ریڑھی بان سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے معمولی بات پر اس کا سارا سامان اٹھا کر سڑک پر پھینک دیا ، ۔


مقدمہ سب انسپکٹر رائے اورنگزیب کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں ملزم عرفان خان کے خلاف دھمکیاں دینے اور نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی گئیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان خان کو گرفتار کرلیا۔ نواب ٹاو¿ن پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ملزم نے پھیری والے کی دال سویاں سڑک پر پھینک دی تھیں۔ سوشل میڈیا کی ویڈیو پر ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے نوٹس لیا تھا۔