کرک مندر سے متعلق از خود نوٹس , عدالت نے نقصان پہنچانے والوں سے مزید ریکوری روک دی

کرک مندر سے متعلق از خود نوٹس , عدالت نے نقصان پہنچانے والوں سے مزید ریکوری ...
کرک مندر سے متعلق از خود نوٹس , عدالت نے نقصان پہنچانے والوں سے مزید ریکوری روک دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ  میں کرک مندر  کونقصان پہنچانے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت ہوئی ، اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے اور  بتایا کہ مندر کو نقصان پہنچانے والے معافی مانگ چکے ہیں، جس پر عدالت نے ملزمان سے مزید ریکوری روکنے کا حکم دے دیا ۔
 نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز"کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، اقلیتی رہنما رمیش کمارنے عدالت میں  بتایا کہ مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے کچھ ریکوری کی ہے، مندر کو نقصان پہنچانے والے معافی مانگ چکے ہیں۔


مزید :

قومی -