ملتان ، مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6افراد بے ہوش

ملتان ، مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6افراد بے ہوش
ملتان ، مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6افراد بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سر زمین اولیا کے علاقے شجاع آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد بے ہوش ہو گئے ہیں۔
 نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز "کے مطابق ملتان میں ایک ہی گھر کے 6 افراد کی حالت خراب ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، بتایا جا رہا ہے ، تمام افراد کی حالت مضر صحت کھانا سے خراب ہوئی ہے ، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل  ہیں ۔

مزید :

قومی -