عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی، لندن پہنچ کر شیخ رشید کا بیان

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی، لندن پہنچ کر شیخ ...
عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی، لندن پہنچ کر شیخ رشید کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  جیل ان کی سسرال ہے، ہتھکڑی زیور  اور موت محبوبہ ہے، گرفتار کیا گیا تو جیل سے الیکشن لڑیں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی۔انہوں نے کہا کہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مردوں کی طرح مقابلہ کرتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بڑے اچھے تعلقات تھے، اب نہیں ہیں تو کیا کریں؟

مزید :

قومی -