نیشنل ویمنز ٹی20، لاہور،ملتان اور کراچی کی کامیابی

  نیشنل ویمنز ٹی20، لاہور،ملتان اور کراچی کی کامیابی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور/اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی رراولپنڈی میں کراچی نے راولپنڈی کے خلاف 21 رنز سے کامیابی حاصل کی  جبکہ اسلام آباد میں ملتان نے پشاور کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 57 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔