جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی  اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار پستول برآمد،مقدمہ درج

جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی  اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار پستول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جوہر ٹاؤن پولیس نے پابندی کے باوجود غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ ایک پستول،میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -