ماڈل ٹاؤن پولیس نے بین الااضلاعی 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا

  ماڈل ٹاؤن پولیس نے بین الااضلاعی 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن پولیس نے بین الااضلاعی 3 رکنی متحرک ڈکیت گروہ گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن نے خفیہ اطلاع پر ماڈل ٹاؤن کچی آبادی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چھینیا جھپٹی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان علی حسن، شان اور وقاص کو گرفتار کر کے ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل، پستول، جیولری، نقدی و موبائل فونزبرآمدکر کے مقدمات درج کرلیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان 1 ماہ قبل ضلع قصور سے رابری کی واردات کرکے فرار تھے اور ماڈل ٹاؤن کچی آبادی میں کرائے کے گھر میں رہ رہے تھے۔

مزید :

علاقائی -