نواز شریف کا26جنوری کو بوریوالا کا دورہ متوقع،لیگی رہنماؤں کا اجلاس

      نواز شریف کا26جنوری کو بوریوالا کا دورہ متوقع،لیگی رہنماؤں کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بوریوالا(تحصیل رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کی 26 جنوری کو بورے والا آمد اور 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں (ن)لیگ کا مشاورتی اجلاس نجی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں امیدوار قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں،سابق ا(بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

یم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں،امیدوار صوبائی اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر،سابق صدور بار،مسلم لیگی عہدیداران،سابق ناظمین، سابق یو سیز چیئرمین،سابق کونسلرز بلدیہ و یوسیز،نمبرداروں اور دیگر نمائندہ شخصیات کے علاوہ سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی اس تقریب میں مسلم لیگ(ق) کے راہنماو امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ص