عبدالقادر گیلانی کی حمایت کے بعد نواب لیاقت علی متحرک، سیاسی سرگرمیاں تیز

   عبدالقادر گیلانی کی حمایت کے بعد نواب لیاقت علی متحرک، سیاسی سرگرمیاں تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد(تحصیل رپورٹر)نواب لیاقت علی خان نے سید عبدالقادر گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیاسابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی امیدوار ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی کی سابق ایم این اے نواب لیاقت علی خان کی دعوت پر شجاع آباد آمد ہوئی سید(بقیہ نمبر14صفحہ7پر)

 یوسف رضا گیلانی اور سید عبدالقادر گیلانی نے نواب لیاقت علی خان کیطرف سے منعقد کیئے گئے شاندار ورکرز کنونشن میں شرکت کی، شرکا سے خطاب بھی کیا نواب لیاقت علی خان نے اپنے مکمل گروپ، ساتھیوں اور تمام ورکرز سمیت سید عبدالقادر گیلانی اور انکے گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر میاں کامران عبداللہ مڑل، میاں عرفان اقبال مڑل، میاں عاصم مڑل، را اکرم، ملک زبیر شریف  اور دیگر ساتھی بھی ہمراہ موجود تھے۔