کراچی میں ایڈیبل آئل کانفرنس  یونی فوڈز کیلئے بہترین کمپنی کا اعزاز

    کراچی میں ایڈیبل آئل کانفرنس  یونی فوڈز کیلئے بہترین کمپنی کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(پ ر) کراچی میں منعقدہ چھٹی پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس کے دوران یونٹی فوڈز نے سال 2023 کے لیے ملک میں سب سے زیادہ خوردنی تیل درآمد کرنے والی کمپنی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یونٹی فوڈز لمیٹڈ کے ایگزیکٹو (بقیہ نمبر18صفحہ7پر)

ڈائریکٹر صفدر سجاد کو ایوارڈ پیش کیا۔ اس قابل ذکر کامیابی کی خوشی منانے کے ساتھ یونٹی فوڈز اس انڈسٹری میں ترقی، استحکام اور مسلسل کامیابی کو فروغ دینے کے لئے سرگرم ہے اور دوسرے کاروباری اداروں کو بھی اپنے نقش قدم پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔