بوریوالا:پی ٹی آئی امیدواروں کا ورکرز کنونشن،پولیس کا دھاوا

    بوریوالا:پی ٹی آئی امیدواروں کا ورکرز کنونشن،پولیس کا دھاوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بوریوالا(تحصیل رپورٹر)پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بغیر اجازت ورکرز کنونشن کو پولیس نے رکوا دیا،پولیس کی بھاری نفری ورکرز کی آمد سے قبل ہی پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 156 سے پی ٹی آئی کی امید(بقیہ نمبر29صفحہ7پر)

وار عائشہ نذیر جٹ اورپی پی 231 سے امیدوار سردار خالد نثار ڈوگر کی رہائش گاہ پر انتخابی مہم کے آغاز کیلئے بلائے گئے ورکرز کنونشن کو شروع ہونے سے قبل ہی پولیس کی بھاری نفری نے پہنچ کر رکوا دیا پنڈال میں لگی تمام کرسیاں اکٹھی کروا کے سانڈ سسٹم بھی