انتخابی سرگرمیاں ، رائل پارک میں فلیکسز ، بینربنوانے والوں کا تانتا بندھ گیا

انتخابی سرگرمیاں ، رائل پارک میں فلیکسز ، بینربنوانے والوں کا تانتا بندھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            لاہور (دیبا مرزا سے ) نتخابی مہم اور عام انتخابات کے لئے پینا فلیکس اور بینرز بنوانے کی سر گر میا ں عروج پر پہنچ گئیں کے لئے لاہور کے پرا نے پر نٹنگ پریس را ئل پا رک میں امیدواروں کا پینا فلیکس اور بینرزاشتہا ری مہم بنوا نے کیلئے تا نتا بند ھ گیا ،امیدواراور ان کے حامی انتخابی نشا نو ں کے لئے نت نئے ڈیزا ئن کے پو سٹرز بنوا نے لگے تا کہ ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کر سکیں ۔رپورٹ کے مطابق ماضی کی نسبت اس بار فلیکس اور بینرز کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہو گیاجس وجہ سے امیدوار پریشان نظر آئے۔امیدواروں کا کہنا ہے کہ تا جر تو ہمیں دونو ں ہا تھوں سے لوٹ رہے ہیں جبکہ تا جروں کا کہنا ہے کہ میٹریل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں ہیں ہم کیا کریں لا گت پو ری کریں یا اپنی روزی روٹی بچا ئیں۔