عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے

       عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر چیئرمین حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف لاہور کے عمار شعیب ٹریول لاہور کے چیف ایگزیکٹو دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے فیملی کے ساتھ لندن میں حج2024ءکی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور انجام دیں گے جنوری کے آخر میں وطن واپس پہنچیں گے۔