بجلی بند رہے گی

      بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نےوز رپورٹر)برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں ٓج صبح9سے دوپہر2بجے تک قصور اولڈ گرڈ سے فیڈرز:سول ایریا،راوی گرڈ سے فیڈرز:راوی لنک،رحمان پارک گرڈ سے فیڈرز:ایم ایم عالم روڈ،گارڈن ٹاو_¿ن گرڈ سے فیڈرز آشیانہ ، ڈی4،سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔صبح9سے دوپہر3بجے تک باٹا پور،مومن پورہ،داروغہ والا،شالامار1,2،اوکاڑہ سٹی 2،اوکاڑہ کینٹ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بند رہے گی۔