ممتاز حسین ماڈل ٹاﺅن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

    ممتاز حسین ماڈل ٹاﺅن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل )پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن ماڈل ٹاو_¿ن لاہور کے انتخابات۔ ماڈل ٹاو_¿ن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں فرینڈز گروپ کے صدارتی امیدوار ممتاز حسین بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مقابلے میں دوسرے گروپ نے کوئی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ۔ ممتاز حسین کے پینل فرینڈز گروپ کو فیئر ڈیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ماڈل ٹاو_¿ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راے جابر علی کھرل کی حمایت حاصل تھی اس طرح ممتاز حسین صدر، چودھری ساجد گجر چیئرمین ، ندیم خان جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداران منتخب ہو گئے۔