کراچی پولیس نے کارروائی کرکے سود خورکو گرفتارکرلیا 

 کراچی پولیس نے کارروائی کرکے سود خورکو گرفتارکرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میٹھادر پولیس نے کارروائی کرکے سود خورکو گرفتارکرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم تزیل شہریوں کو سود پر رقم دیتا تھا ۔ملزم کیخلاف ایک خاتون نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ملزم سود وصول کرنے کے ساتھ ساتھ خاتون کو ہراساں بھی کر رہا تھا ۔ملزم تنزیل کو گرفتار کرکے باقاعدہ تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ۔ملزم تنزیل نے اپنا منظم گروپ بنایا ہوا ہے۔