پارٹی منشور 27جنوری کو پیش کیا جائے گا،عرفان صدیقی

   پارٹی منشور 27جنوری کو پیش کیا جائے گا،عرفان صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی ہے،عرفان صدیقی نے کہاکہ ماہرین کی 36کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور تیار کیا ہے، یہ کسی بھی جماعت کی طرف سے عوام سے کیا گیا پہلا باضابطہ عہد نامہ ہوگا،سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پارٹی منشور 27جنوری کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیش کیا جائے گا۔

  عرفان صدیقی

مزید :

صفحہ اول -