خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف کر لیا

خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف کر لیا
خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف کر لیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ ان خیالات کا اظہار  نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے کارکنان اپنی قیادت سے مایوس ہوگئے ہیں۔