تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے ووٹر ٹرن آؤٹ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے ووٹر ٹرن آؤٹ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر ...
تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے ووٹر ٹرن آؤٹ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے انتخابات  میں ووٹر ٹرن آؤٹ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ 8فروری کو  ووٹر ٹرن آؤٹ پہلے سے زیادہ ہوگا، لوگوں میں اتنی نفرت ہے کہ وہ خود باہر نکلیں گے۔