2023 میں چینی کرنسی میں پاک، چین تجارت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اچھی خبر آ گئی

2023 میں چینی کرنسی میں پاک، چین تجارت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اچھی خبر آ گئی
2023 میں چینی کرنسی میں پاک، چین تجارت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اچھی خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2023 میں چینی کرنسی میں پاک چین تجارت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ہے ؟ اس حوالے سے خوش آئندپیش رفت ہوئی ہے ۔ "جنگ " کے مطابق  چین اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت چینی کرنسی (RMB) میں 2023 میں 14 فیصد سے زیادہ رہی ہے جو 2018 میں 2 فیصد تھی۔ (خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل) کا کہنا ہے کہ RMB میں تجارت کے تصفیے کے لیے ایک ضروری ریگولیٹری فریم ورک موجود ہے اور اس کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے3بینکوں کو نامزد کیا ہے- چینی کرنسی نے تجارتی لین دین میں امریکی ڈالر کو کڑاچیلنج دینا شروع کر دیا ہے ۔

مزید :

بزنس -