پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان

پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان
پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی، یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائم پر ہی کھلیں گے۔ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو پابند کر دیا۔

واضح رہے کہ صوبے میں سموگ اور شدید سردی کے سبب سکولوں کے کھلنے کےاوقات ساڑھے 9 بجے کر دیئے گئے تھے۔

مزید :

قومی -