چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی

چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی
چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (احمد علی کی رپورٹ) چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی ہے تاہم شادی کو ابھی صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے۔

چاہت فتح علی خان کی برطانیہ میں بیوی کے ساتھ اختلافات زبان زد عام ہیں اور وہ اسی وجہ سے برطانیہ سے پاکستان آئے،برطانیہ میں بیوی کے ساتھ اختلافات اتنے شدید ہوئے کہ چاہت کو برطانیہ چھوڑناپڑا، چاہت کی پاکستان روانگی سے قبل انکی بیگم نے پولیس بھی بلا لی تھی، جسکی وجہ سے چاہت کو دو دن تھانے میں بھی گزارنے پڑے،جس کی وجہ سے وہ واپس برطانیہ کا رخ نہیں کر رہے۔