ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال، پی ٹی اے نے بندش کی وجہ بھی بتادی

ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال، پی ٹی اے نے بندش کی وجہ بھی بتادی
ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال، پی ٹی اے نے بندش کی وجہ بھی بتادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہوگئی۔ 

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کچھ دیر قبل انٹرنیٹ میں تعطل کی وجہ تکنیکی خرابی تھی۔تکنیکی خرابی درست کر کے انٹرنیٹ بحال کردیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ملک بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ کی رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔