ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ ٹی وی اینکر بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ ٹی وی اینکر بن گئے
ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ ٹی وی اینکر بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالے (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے۔

بادشاہ سلطان اور ملکہ سلطانہ نے سرکاری ٹی وی کے یوم تاسیس کے موقع پر نیوز اسٹوڈیو کے دورے کے دوران خبریں پڑھنے کی پیشکش کی۔بادشاہ اور ملکہ نے 10 منٹ تک ملکی اور عوامی دلچسپی کی خبریں پڑھیں۔

ملائیشیا کی عوام نے بادشاہ اور ملکہ کے اس عمل کو خوب سراہا ہے۔


 
 
 
 
 


 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -