گل پلازہ سانحہ ، شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

گل پلازہ سانحہ ، شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے: وزیر اعلیٰ ...
گل پلازہ سانحہ ، شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کراچی گل پلازہ سانحہ میں 26 افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز  نے لاپتہ افراد ک بخریت بازیابی کے لئے دعا کی اور کہا کہ آتشزدگی میں شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے۔